• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ چونترہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن ، 9 افراد گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ چونترہ کے علاقہ کھنگھر اور اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس اورقانون نافذکرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران 9 ملزمان ذیشان، عثمان، اخلاق، فیصل، زعفران، نعیم، ناصر، حبیب اور رخسار کوگرفتارکرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 3 کلاشنکوفیں اور گولیاں برآمدہوئیں۔
اسلام آباد سے مزید