• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، تشدد سے شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ مصطفٰی مسجد کے قریب شہری کی فائرنگ سے لوٹ مار کرنے والا ڈاکو ہلاک جبکہ ڈاکو کے تشدد سے شہری زخمی ہوگیا، عباسی اسپتال میں ڈاکو کی شناخت 27 سالہ محمد حسین بیگ ولد اختر بیگ اوزخمی شہری کی شناخت 36سالہ رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید