• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشوں سے روابط اور پشت پناہی، پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) منشیات فروشوں سے روابط اور پشت پناہی کی شکایات پر پولیس اہلکار عبدالقیوم کے خلاف نصیر آباد میں مقدمہ درج کرلیاگیا، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی جانب سے راولپنڈی پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے ،منشیات فروشوں سے روابط اور پشت پناہی کی شکایات پر عبدالقیوم کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیاگیا۔ کانسٹیبل عبدالقیوم پولیس لائن میں تعینات تھا۔
اسلام آباد سے مزید