• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی نے ہمیشہ نفرت اور تقسیم کی سیا ست کی ، سبط بخاری

اسلام آباد( جنگ نیو ز) پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ کےانچارج سید سبط الحیدر بخاری المعروف سبطی شاہ اور مرکزی اقلیتی رہنماء راشد چوہان نے کہا کہ یہ وہی عناصر ہیں جنہوں نے ہمیشہ نفرت اور تقسیم کی سیاست کی اور صوبوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی۔
اسلام آباد سے مزید