• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری اکثر شہید کی 61ویں یومِ شہادت پر گوجر خان میں تقریب کا انعقاد

راولپنڈی( خبر نگار خصوصی)وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چوہدری اکثر شہید کی 61ویں یومِ شہادت کے موقع پر گزشتہ روز چہاری، گوجر خان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان، عبداللہ حمید گل، سابق ضلع ناظم راجہ جاوید اخلاص، راجہ شوکت عزیز بھٹی سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات، معززینِ علاقہ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید