• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی کا آر آئی سی کا دورہ، نرسز و ہسپتال انتطامیہ سے ملاقات

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق محبوب اور ایس پی راول بیدار بخت نے RIC کا دورہ کیا اور نرسز و ہسپتال انتظامیہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ نرسنگ تشدد کے معاملے کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری بورڈ اپنی کارروائی مکمل کر چکا ہے اور انکوائری رپورٹ جلد اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید