• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم اور دیگر سرکاری دفاتر سے کرپشن ختم کرنےکا مطا لبہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) وزیراعلیٰ پنجاب سے عوامی و سماجی حلقوں نے شعبہ تعلیم اور دیگر سرکاری دفاتر سے کلرک مافیا اور راشی ملازمین کا قلع قمع کرنے کے لیے سخت پالیسی اور "وسل بلور سسٹم "کے نفاذ کا مطالبہ کردیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید