• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر بلال یٰسین کا نالہ لئی کا دورہ

راولپنڈی( خبر نگار خصوصی) صوبائی وزیر ہاوسنگ پنجاب نے حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیئے گزشتہ روز نالہ لئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ نالہ لئی میں ویسٹ میٹیریل پھینکنے کے عمل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں اور پٹرولنگ کے لئے اپنی فورس تعینات کی جائے۔
اسلام آباد سے مزید