• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد میں 60وارداتیں، ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری قتل

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی اسلام آباد میں 60وارداتیں ہوئیں ڈاکوؤں نے ایک شہری کو قتل کر دیا ۔ لاکھوں روپے کی نقدی ،زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاوہ 11 موٹر سائیکل اور 25موبائل فونز اڑا لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی ایک واردات کے دوران 36سالہ گھریلو ملازم کو ربڑکے پائپ کا پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید