• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (اے ایف پی)برطانیہ کے بھارتی نژاد وزیراعظم رشی سونک نے اپنی سخت گیر بے رحمانہ پالیسیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے مشکوک ٹیکس معاملات پراپنے ایک سینئر اتحادی کو برطرف کردیا۔ قدامت پرست کنزرویٹو پارٹی کے دولت مند چیئرمین ندیم فرہادی نے 2000 میں یوگورنمنٹ پولنگ کمپنی قائم کی۔ جس نے وزارتی قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کی۔ جس پرانہیں حکومت سے نکال دیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید