• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغداد (اے ایف پی )عراق نے تسلیم کیا ہے کہ فرانسیسی کمپنی ٹوٹل انرجینر کے ساتھ 10 ارب ڈالرز مالیت کے معاہدے میں کچھ رکاوٹیں ہیں تا ہم امید ہے یہ رکاوٹیں دور کرلی جائیں گی ۔یہ معاہدہ سرمایہ کاری کی تقسیم کے حوالے سے ہے عراق نے توقع ظاہر کی ہے کہ بات چیت کے ذریعہ معاملات طے اور مسئلہ حل کرلیا جائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید