• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ 19 فروری کو مینارِ پاکستان پر ناموسِ اہل بیت و صحابہ ؓ کے قانون کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ جامع مسجد گلزار محمدیؐ شاد باغ میں محبت رسولؐ کانفرنس ہوئی۔