• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلے

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات کے افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عابد علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد ، شوکت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان جبکہ محمد نوید اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات کیا گیا ہے۔ تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
لاہور سے مزید