• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائی کورٹ، افتخار چوہدری کی عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ماتحت عدالت کے عبوری حکم نامہ کے خلاف درخواست کی سماعت وکیل کی استدعا پر ملتوی کر دی۔
ملک بھر سے سے مزید