کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ایک 16 سالہ طالب علم نے کلاس روم میں خاتون ٹیچر کو خنجر کے وار کرکے قتل کردیا، واقعہ ’’سینٹ ژاں دے لز‘‘ کے علاقے میں رومن کیتھولک اسکول میں پیش آیا، حکام کے مطابق ملزم کو ذہنی مسائل کا سامنا ہے ، واقعے کے بعد ملزم بھاگ کر دوسری کلاس میں چلا گیا۔