• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی پیشی‘ بینکنگ کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے گرد حصار قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صالح ظافر )اسلام آباد انتظامیہ نے منگل کو (کل )عمران خان کی پیشی کے موقع پر بینکنگ کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے اطراف سخت سکیورٹی حصار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔دونوں کورٹس میں عمران خان علیحدہ علیحدہ پیش ہوں گے ۔عمران خان کی موجودگی کے وقت کسی غیر متعلقہ شخص کو کورٹ روم میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ملک بھر سے سے مزید