• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان کے وزیراعظم نے ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس نے المناک ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین حادثے کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز یونان کے شہر لاریسا کے قریب ٹرین حادثے میں 38 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید