• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس میں محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی چور لوٹ کر لے گئے۔

پولیس کے مطابق محمد حفیظ کے گھر اتوار اور پیر کی درمیان شب واردات ہوئی۔

ایف آئی آر
ایف آئی آر

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ محمد حفیظ کی بیوی کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید