• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ میں واقعہ کروگر نیشنل پارک میں قدرتی ماحول میں رہنے والے شیروں نے اس وقت لوگوں کو حیران کردیا جب وہ ایک درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔

اسکی وجہ یہ تھی کہ نیچے زمین پر حالیہ سیلاب کی وجہ سے پانی موجود تھا جس پر شیر درخت پر چڑھ بیٹھے، شیروں کے لیے ویسے بھی درخت پر چڑھنا باعث فخر ہوتا ہے۔ 

واضح رہے کہ وسیع و عریض کروگر نیشنل پارک جنوبی افریقہ میں کافی مشہور و معروف ہے، یہ پارک مختلف جنگلی حیات کا مسکن ہے۔

یہاں موجود متعدد اقسام کے شیر اس پارک کو اپنا گھر سمجھتے ہیں، اسی لیے یہ ورہامی لائن پرائیڈ سے بھی معروف ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید