تربت میں خاتون نے گلا کاٹ کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹی کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ ہم بھاگے نہیں، آپ نے جو کچھ کرنا تھا کرلیا، اب ہماری باری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے پارٹی کی موجودہ قیادت سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔
صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ریاست علی آزاد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کو حکومت کا جادوگر قرار دے دیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو سرکاری حکام نے کرم کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت گھٹنے ٹیک چکی تھی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر تیار تھی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) پر پابندی لگے والی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں تمام تعلیمی ادارے کل کھل جائیں گے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے مانسہرہ میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے سوالات پوچھ لیے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کرسی کے پجاری رہنما کارکنوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فسادی ہتھیار لے کر دارالحکومت پر حملہ آور ہوئے، الحمد للّٰہ فساد کا خاتمہ کردیا گیا۔
مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاجروں نے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔
بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کی اسلام آباد پہنچنے کی فائنل کال پر خود منظر سے غائب رہنے والے پارٹی رہنماوں کی کہانی سامنے آگئی۔
جامعہ کراچی کے صبح وشام کے پروگرامز کے ڈیفالٹر طلباوطالبات کے حوالے سے شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت بدھ کو وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقدہ اجلاس میں شیخ الجامعہ کوبتایا گیا کہ 2020 تا 2024 صبح وشام کے پروگرامز کے تقریباً 16506 طلبہ پر 2101.5 ملین روپے واجب الاداہیں جبکہ اس میں ایم فل/پی ایچ ڈی اور دیگر پوسٹ گریجویٹ پروگرام میں داخلہ لینے والے ریسرچ اسکالرز شامل نہیں ہیں۔