• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے شعبہ پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ پروفیشنلز کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ پروفیشنلز کے لئے ایک روزہ تریبیتی پروگرام 21؍ مارچ کو سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر واقع کلفٹن میں منعقد کیا گیا جس میں 30 کے قریب پروفیشنلز نے شرکت کی. پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ ایچ ای سی کے چیئر پرسن نے شرکاء کو اس پروگرام سے حاصل ہونے والے ثمرات کے بارے میں بتایا اور اس طرح کے تربیتی پروگرام کی افادیت کو بھی اجاگر گیا۔
ملک بھر سے سے مزید