ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کی قومی آئل کمپنی آرامکو نے چین میں پٹرول ریفائنری اور پیٹروکیمیا تنصیب تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں سال ماہِ اپریل کے بعد منصوبے کی تعمیر شروع کر دی جائے گی اور 2026 میں ریفائنری اور پیٹروکیمیا کے پیدوار کاشروع کر دیں گی۔