• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج تیسرے روز بھی اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 100 روپے بڑھا ہے۔

اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 326 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1971 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید