• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں میں ہم آہنگی پیدا کیے بغیر سیاسی ومعاشی ناممکن، پیپلز پارٹی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)قائمقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کیے بغیر سیاسی و معاشی استحکام ممکن نہیں،وہ سابق وفاقی وزیر دفاع احمد مختار کے صاحبزادے فیصل مختار سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔اس موقع پرفیصل میر ، رائے امتیاز اشرف،حاجی عزیز الرحمن چن، رضوان فیصل،شہریز خان،ایاز خان،مشہود شیرازی اور نعمان یوسف بھی موجود تھے۔