• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس جی سی ملازمین کے خلاف ریفرنس میں عدم شواہد پر نامزد چارملزمان بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے ایس ایس جی سی ملازمین کے خلاف ریفرنس میں عدم شواہد پر نامزد چاروں ملزمان ملک عثمان،شاہد حسین،عمر صبور اور تنویر مخدومی بری کردیا ،جبکہ دو ملزمان مفرور ہیں،نیب کا الزام ہے کہ ملزمان کی ملی بھگت کی وجہ سے ایک ارب روپے سے زائد کا قومی خزانے کو نقصان ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید