• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں محمد عباس کی پھر شاندار پرفارمنس

قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے راؤنڈ 2 میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔

محمد عباس نے سرے کے خلاف پہلی اننگز میں 64 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ٹیسٹ فاسٹ بولر نے اس سے قبل راؤنڈ 1 میں بھی ایک اننگز میں 6 وکٹیں اپنے نام کی تھی۔

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں محمود عباس ہیمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید