• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے 1990 میں چرائے گئے دو نوادرات چین کے حوالے کردئیے

نیویارک(اے ایف پی) امریکا نے چوری کئے دو نوادرات چین کے حوالے کردیئے۔ نیویارک میں امریکی حکام نے بتایا کہ ساتویں صدی کے دو پتھر کے نوادرات جن کی مالیت تین اعشاریہ پانچ ملین ڈالرز ہے اور 1990میں چین سے اسمگل ہوکر امریکا میں آئے تھے وہ چینی حکام کے حوالے کردیئے۔ یہ ان 89نوادرات میں سے دو ہیں جو دس مختلف ممالک سے 1990میں اسمگل ہوئے تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید