• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ ہیری برطانیہ میں اپنے سکیورٹی انتظامات پر برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ ہار گئے

لندن (اے ایف پی) گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک فیصلے کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں اپنے سکیورٹی انتظامات پر برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے 2020میں شاہی خاندان چھوڑ کر شمالی امریکاجانے کی وجہ سے اپنا یوکے ٹیکس دہندگان کا ادا کردہ تحفظ کھو دیا۔اس جوڑے کی امریکا میں اپنی نجی سیکیورٹی ٹیم ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید