• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا، ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک،رکن پارلیمنٹ کا بھتیجا زخمی

طرابلس (اے ایف پی) قانون ساز کی جانب سے حکومت پر ان کے گھر کو نشانہ بنانے کا الزام عائدکرنےکے چند دن بعد لیبیا میں ڈرون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور ایک رکن پارلیمنٹ کے بھتیجے سمیت دیگر زخمی ہو گئے۔مغربی شہر زاویہ کے قریب حملے اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کی کارروائی کا حصہ تھے۔تاہم، ملک کی مشرقی پارلیمنٹ میں قانون سازوں نے طرابلس میں قائم حکومت برائے قومی اتحاد پر زاویہ کے نمائندے علی بوزریبہ کے گھر کو ہدف بنانے کا الزام لگایا۔

دنیا بھر سے سے مزید