ہم نے سینچا تھا جسے ارمان سے
ہوتے ہوتے وہ تناور ہوگیا
دل سے کی تھی جس کی ہم نے پرورش
وہ ہمیں پر حملہ آور ہوگیا
ترجمان بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی نے کہا کہ غزہ جنگ میں فریقین کی انسانی باقیات کی حوالگی میں سہولت فراہم کریں گے۔
روسی سکیورٹی کاؤنسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے۔
ڈی پی او کے مطابق فائرنگ سے پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تعینات لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت استعفیٰ منظور ہوگا اور نئے وزیراعلیٰ سے حلف بھی لیں گے
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ٹی ایل پی کارکنان نے شاہراہ عام بلاک کی اور پولیس سے مزاحمت کر کے ایمونیشن چھیننے کی کوشش کی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کی تحصیل انبار میں واقع گرلز پرائمری اسکول کے اساتذہ کی غیرحاضری پر والدین اور طالبات نے احتجاج کیا۔
امریکی سائنسدان نے فولاد سے زیادہ مضبوط اور وزن میں ہلکی انوکھی لکڑی ’سپر ووڈ‘ تیار کرلی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 916 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 73 ہزار 28 روپے ہوگیا
عاطف خان نے کہا کہ اگر یہاں سے ناامید ہوئے تو احتجاج کریں گے، الیکشن ساری اپوزیشن پارٹیز کے سامنے ہوا، کوئی سیکرٹ بیلٹ نہیں تھا۔
دوران سماعت چیف جسٹس نے پوچھا کہ گورنر نے رضامندی ظاہر کی ہے حلف برداری کے لیے یا نہیں؟
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور سبزیوں کے نِرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ تین ملزمان کے خلاف درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کا چناؤ قانونی طریقے سے ہوا، اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرے۔
مصری صدر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا حصول صرف 2 ریاستی سے ہی ممکن ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم ڈی کیٹ 2025ء کے پرچوں کے پری ہاک تجزیہ کو یقینی بنائیں۔پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحان اتوار 26 اکتوبر 2025ء ہوگا۔
دوسرے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 216 رنز بنا لیے تھے