• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قیوم آباد کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کو تیزرفتارگاڑی نے کچل دیا جس سے 20سالہ شاکر اللہ جاں بحق ہوگیا ،شاہ لطیف ٹاؤن کھوئی گوٹھ انڈسٹریل زون کے قریب موٹرسائیکل پر سوار تین افراد کو تیزرفتارگاڑی نے روندڈالا ،حادثے کے نتیجے میں 45سالہ غلام اکبر موقع پر ہی جاں بحق ، 20سالہ شاہ رخ اور20سالہ ارجن زخمی ہوگئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید