• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئےاسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قید پاکستانی حکمرانوں کی بے حسی کی علامت ہے ،یہ بات ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ابوذر فاروق صابری نےاحتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کی، انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی 20 سالوں سے زائد عرصے سے امریکی عقوبت خانوں میں نظر بند ہیں اور اذیت ناک زندگی گذار رہی ہیں ،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات کرے۔
ملتان سے مزید