• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا پروموشن امتحان میں میپکو انجینئر شاہین اکرم کی پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس ڈی او سے ایکسین ترقی کیلئے لازمی واپڈا پروموشن امتحان میں میپکو کی ہونہار انجینئر شاہین اکرم نے پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ، شاہین اکرم میپکو ریجنل کمپلینٹ سیل (آر سی سی) ملتان کی انچارج کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، میپکو انتظامیہ نے اس شاندار کامیابی کو کمپنی کے لئے اعزاز قرار دیتے ہوئے شاہین اکرم کو مبارکباد دی ہے ۔
ملتان سے مزید