صاف سُتھرا بھی تھا کبھی ماحول
اِس وطن اور اِس ریاست کا
کردیا گندہ ایک مچھلی نے
پورا تالاب ہی سیاست کا
سیشن کورٹ، انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کیں تھیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان لاپتا ہیں اور سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس خاموش ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے پارلیمانی سیشن کے لیے نیا آئین ترجیح ہے۔
ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفریدی نے ملک میں خواتین کوہراساں کرنے سےمتعلق بڑھتےواقعات پرردعمل دے دیا۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کامریض انتقال کرگیا۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں ڈالر نے ریورس گیئر لگایا تو پاکستانی روپے کو دنیا کی بہترین کرنسی بنادیا۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اصل خوشی تب ہوگی جب پورا میو اسپتال اپ گریڈ ہوجائے گا۔
مداح سے گفتگو کے دوران اداکارہ کو ایک عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈال دیا، انہیں نشان عبرت بنائیں گے۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات عدالتوں میں ہیں، دھاندلی کی پیداوار شخص دوبارہ واپس نہیں آئے گا۔
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان سے نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں باقی کھنڈرات بچیں گے۔
ملوث ملزمان کے چہرے سی سی ٹی وی میں واضح ہونے کے باوجود گرفتاری میں پولیس ناکام ہے۔
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 پائپ لائنیں پھٹ گئیں۔
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ترکیہ کے عوام، پارلیمان فسادی عناصر سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، ہمارا مذہب اسلام ہر قسم کی دہشتگردی کی ممانعت کرتا ہے۔
لواحقین نے حکومت سے متاثرہ شخص کو دعوؤں کے برعکس بہتر علاج معالجہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔