• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا چین کو برطانوی سرزمین پر خفیہ پولیس اسٹیشنز بند کرنے کا حکم

لندن (اے ایف پی)برطانوی وزیر برائےسکیورٹی ٹام توگندھت نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کو بتایا کہ برطانیہ کی حکومت نے چین کو حکم دیا ہے کہ وہ برطانوی سرزمین پر کام کرنے والے غیر سرکاری پولیس اسٹیشنوں کو بند کر دے۔ دفتر خارجہ نے چینی سفارت خانے کو بتایا کہ برطانیہ میں ایسے پولیس سروس اسٹیشنزسے متعلق کوئی بھی کام ناقابل قبول ہے اور انہیں کسی بھی شکل میں کام نہیں کرنا چاہیے۔

دنیا بھر سے سے مزید