’بیلٹ پیپر پر PTI نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن قانونی ہو گا‘
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔۔