• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کےاغوا میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو اغوا کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کر نے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد رمضان نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے گز شتہ سال خاتون کو اغوا کر نے کا مقدمہ نمبر 1160/24درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید