ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ نیوملتان پولیس نے ملزم محمد عامر سے 25لیٹر شراب مخدوم رشید پولیس کو خلیل احمد سے 10لیٹر شراب اور چہلیک پولیس نے ملزم شان سے 10لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔