• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کے واقعات ، پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ سٹی جلالپور پولیس کو محمد اعجاز نے بتایا کہ ملزمان سجاد ،فہد اور سفیان بیٹی شائلہ بی بی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایاجبکہ صدر جلالپور پولیس کو ظفر حسین نے بتایا کہ ملزم علی نے بیٹے مدنی سے بدفعلی کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید