• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی نے یونیورسٹی روڈ سے ٹارگٹ کلر مفرور و اشتہاری غلام حسین ولد پارل کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ سال 1990میں پولیس میں سپاہی بھرتی ہوا تھا، 1994میں اسکی تعیناتی تھانہ بائی جی شریف ڈسٹرکٹ سکھر میں تھی، ملزم نے سنتری ڈیوٹی کے دوران اپنے مخالفین پر سرکاری ایس ایم جی سے فائرنگ کرکے انور نامی شخص کوقتل کر دیا تھا،ملزم موقع پر گرفتار ہوا تا ہم ضمانت کے بعد مفرور واشتہاری ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید