• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز خٹک کے ساتھ یا پی ٹی آئی میں رہیں گے؟ صحافی کا اسد قیصر سے سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر سے صحافی نے سوال کیا کہ وہ  پرویز خٹک کے ساتھ جائیں گے یا پی ٹی آئی میں رہیں گے؟

صحافی کو جواب دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ہوں اور وہی ان کی جماعت ہے، پرویز خٹک کے بیانات پر پارٹی جواب دے چکی ہے۔

سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد اسد قیصر درخواست دائر کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے، اسد قیصر کی 13 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔

قومی خبریں سے مزید