کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں منعقد کئے گئے دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کے اختتام پر ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن کے اسٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔