• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الآصف اسکوائر، تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 70 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الآصف اسکوائر قربان ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 70 سالہ رشید احمد ولد حضرت محمدجاںبحق ہوگیا، حادثہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کیا ،متوفی سڑک پر پیدل چل رہا تھاتیز رفتار گاڑی نے پیچھے سے ہٹ کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید