• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال میں نظارات سے سیکڑوں موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، نظارات کے عقب میں چوری شدہ موٹر سائیکلیں کھولنے کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق نظارات سے موٹر سائیکلیں چوری کرکے اس کے پارٹس کھول کر فروخت کیا جارہا ہےکہ جبکہ اسکا کام میں نشے کے عادی افراد بھی شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید