• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختلافات دور کرنے کیلئے چین کا فوری مذاکرات کیلئے بھارت پر زور

بیجنگ (اے ایف پی ) چین نے تنازعات کے حل کےلیے بھارت کو بلا خیر بات چیت پر زور دیا ہے ۔ چینی وزیر خارجہ وانگ پی اور بھارتی ہم منصب سبرامینم جے شنکر کے درمیان انڈو نیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں جنوب مشرقی ایشیائی امور پر کانفرنس کے دوران ملاقات ہوئی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی ماہ سے کشیدہ چلے آرہے ۔ ان میں لداخ پر سرحدی تنازع اور ویزے کے مسائل شامل ہیں ۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو بے دخل کردیا ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید