• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال: زہر ملا ملک شیک پینے سے 2 بچے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

ساہیوال میں مبینہ طور پر زہر ملا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کے مطابق پانچوں بچوں کی حالت غیر ہونے پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر گھر میں بنایا گیا ملک شیک پینے سے بچوں کی حالت غیر ہوئی۔ تحقیقات جاری ہیں، تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

قومی خبریں سے مزید