• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؓ نے اُمّت کی ہدایت کیلئے اپنا سب کچھ لٹا دیا، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس سے قبل نشترپارک میں مجلس عزاء سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں پرروشنی ڈالی اور اہلِ بیتِ نبویؐ کی سیرت و اُسوۂ اطہر پر روشنی ڈالی ، انہوں نے کہا ا کہ عدلِ الٰہی کا تقاضا ہے کہ وہ ہمارے لیے ہادی مقرر کرے،یہ پیغام ہےکربلا والوں کا کہ دوسروں کی خاطر جیو، امام حسین ؓ نے اُمّت کی ہدایت کے لیئے اپنا سب کچھ لٹا دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید