• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

گھوٹکی میں کموں شہید کے قریب سیہڑ نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔

اس حوالے سے محکمۂ آبپاشی نے کہا ہے کہ شگاف کے باعث دریا کا پانی فصلوں میں داخل ہو گیا اور کئی مکانات بھی زیر آب آگئے۔ 

محکمۂ آبپاشی کے حکام کا کہنا ہے کہ نہر کا شگاف بھرنے کے لیے عملے کو متاثرہ جگہ بھیج دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید