• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کیلئے سفر شروع

اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کے لیے سفر شروع ہو گیا، کھلاڑی ہوٹل سے کولمبو ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے 11 بجے ملتان کے لیے پرواز کرے گی، پاکستان ٹیم آج سہ پہر  ملتان پہنچے گی۔

پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے۔

پاکستان نے سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز تین صفر سے جیت کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید