• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم کا نگراں وزیراعظم سے بجلی کے بل میں قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے نگراں وزیراعظم سے بجلی کے بلوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ‏ یہ وقت سنجیدہ فیصلوں اور عوام کو فوری ریلیف دینے کا ہے۔

حافظ نعیم نے مزید کہا کہ رپورٹس طلب کرنے جیسے روایتی اور نمائشی اقدامات کا وقت نہیں، معاملات ہاتھوں سے نکل جائیں گے تو کسی کے بس میں کچھ نہیں رہے گا۔

قومی خبریں سے مزید